اپریل فول،متعدد تھانوں کے اہلکاروں کو عوام نے ’’ماموں‘‘ بنا ڈالا

اپریل فول،متعدد تھانوں کے اہلکاروں کو عوام نے ’’ماموں‘‘ بنا ڈالا

 لا ہور (کرا ئم سیل)صو با ئی دا را لحکومت میں یکم اپر یل کو د ن متعدد تھانو ں کے اہلکا رو ں کو عوا م نے ما مو ں بنا ڈالا، پو لیس بھی عوا م کے سا تھ مذا ق کر تی ر ہی ۔ ذرا ئع کے مطا بق 15سنٹر پرگز شتہ روز 300 کے قر یب ایسی کا لز مو صو ل ہو ئیں جن پر پو لیس اہلکا ر جا ئے وقوعہ تلا ش کر تے ر ہے لیکن جہا ں پہنچتے وہاں کسی واقع کا علم نہ ہو تا ۔ پو لیس کی جا نب سے کسی بھی شخص کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی عمل میں نہیں لائی گئی ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ 15سنٹر پر کئی آپر یٹر بھی کا ل کر نے وا لو ں کے سا تھ گپ لگا تے ر ہے اور گا نے سنتے ر ہے ۔

مزید : علاقائی