سبزہ زا ر ،ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

سبزہ زا ر ،ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا
 سبزہ زا ر ،ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

  


 لا ہو ر (کر ا ئم سیل )سبزہ زا ر کے علاقہ میں ٹر یفک حا دثہ میں زخمی ہو نے وا لا 16سا لہ نو جوان زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے اید ھی ایمبولینس کے ذریعے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کاآغازکردیا ہے ۔ پولیس کے مطا بق 3روز قبل شا ہ فر ید در با ر کے قر یب تیز ر فتا ر مو ٹر سا ئیکل سوا ر 16سا لہ محمد علی ولد نصیر کھمبے سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا تھا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے اس کو جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا تھا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی تھی کہ گز شتہ روز وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے جا ن کی با ز ی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش مردہ خانہ میں منتقل کر کے ور ثا کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی