اقتدار میں آکر ایس ایس پی نیکو کارہ کو بحال کردیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اقتدار میں آکر ایس ایس پی نیکو کارہ کو بحال کردیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
اقتدار میں آکر ایس ایس پی نیکو کارہ کو بحال کردیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس ایس پی اسلام آباد نیکو کارہ کو غیر قانونی احکامات نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے تحریک انصاف اقتدار میں آکر انہیں ملازمت پر بحال کرکے عزت دے گی۔ سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ ایس ایس پی اسلام آباد نیکو کارہ کو ڈی چوک اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں کارکنان پر تشدد کرنے کے احکامات نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے۔

مزید : اسلام آباد