نادرا نے عدم ادائیگی پر ملزموں کی شناخت کے لیے آن لائن سسٹم کی سہولت بند کر دی

نادرا نے عدم ادائیگی پر ملزموں کی شناخت کے لیے آن لائن سسٹم کی سہولت بند کر دی
نادرا نے عدم ادائیگی پر ملزموں کی شناخت کے لیے آن لائن سسٹم کی سہولت بند کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نادرا کی جانب سے ملزموں کی شناخت کے لیے آن لائن سسٹم کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا کی جانب سے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کو آن لائن سہولت دی گئی تھی لیکن اب لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی کے باعث نادرا کی جانب سے یہ سہولت بند کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ناردا سے یہ سہولت فیس کی بنیاد پر لی تھی اور ان کی جانب سے عدم ادائیگی کی بناءپر یہ سہولت ختم کر دی گئی ہے۔واضح رہے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ملزم کی تفتیش کے دوران 20 سے 25 مرتبہ شناخت کرنے میں مدد حاصل کی جاتی ہے۔

الطاف حسین میانوالی اور لاہور میں الیکشن لڑیں ہم مدد کریں گے :عمران خان

مزید :

کراچی -