این اے 246 ضمنی انتخابات ، عمران خان 9 اپریل کو عزیز آباد جائیں گے

این اے 246 ضمنی انتخابات ، عمران خان 9 اپریل کو عزیز آباد جائیں گے
این اے 246 ضمنی انتخابات ، عمران خان 9 اپریل کو عزیز آباد جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 9 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ترجمان تحریک انصاف کے مطابق عمران خان9 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس میں وہ عزیز آباد دورہ سمیت این اے 246 کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا جائزہ لیں گے۔ترجمان کے مطابق بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے دورہ کراچی سے متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

این اے 246 ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

مزید :

کراچی -