قسمت کے دھنی ویرات کوہلی اننگز کے آغاز پر رن آﺅٹ سے محفوظ رہے

قسمت کے دھنی ویرات کوہلی اننگز کے آغاز پر رن آﺅٹ سے محفوظ رہے
قسمت کے دھنی ویرات کوہلی اننگز کے آغاز پر رن آﺅٹ سے محفوظ رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) قسمت کے دھنی ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کرکٹر کی بدحواسی کے باعث اپنی اننگز کے آغاز پر رن آﺅٹ سے محفوظ رہے، فری ہٹ پر براوو کی گیند پر وہ بیٹ ہوئے مگر ہائی کارن لینے کیلئے دوڑ پڑے ، دوسرے اینڈ پر موجود راہنے نے انھیں واپس پلٹنے کو کہا، اس دوران وکٹ کیپر و نیش رامدین نے گیند سٹمپس کی جانب پھینکی مگر وہ ان کے قریب سے گزری اور براوو کے ہاتھوں میں چلی گئی، انھوں نے واپس سٹمپس کی جانب پھینکی مگر اس بار بھی وہ آف سٹمپ کے قریب سے گزر گئی ، اس وقت کوہلی نے صرف ایک رن بنایا تھا۔

مزید :

کھیل -