رحمت منظور کی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر میجر رفیق حسرت کو مبارکباد
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)رحمت اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو چودھری رحمت منظور نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر رفیق حسرت ،چےئرمین سپورٹس کمیٹی حافظ عرفان یوسف اور ان کی ٹیم کو ڈی ایچ اے کی تاریخ کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارک باد دی ہے اور کہا ہے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے ڈی ایچ اے کے ڈیلرز اور ان کی فیملی کے لیے بہترین تفریح کا اہتمام کیا ہے 400ڈیلرز کی 64ٹیموں کی ٹورنامنٹ میں شرکت بہت بڑی بات ہے ۔