دہشتگردی کرنے والوں کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،زبیر شاکر

دہشتگردی کرنے والوں کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،زبیر شاکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروز والہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اشرف گڈز ٹرانسپورٹ کے چےئر مین زبیر شاکر باجوہ نے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کی شدید مزاحمت کرتے ہوئے معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی انہوں نے کہا کہ عوام سانحہ گلشن اقبال پارک کو کبھی بھول نہیں سکتے دہشتگردی کرنے والوں کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں یہ انسانیت سے گرے لوگوں کا گروہ ہے۔ہ حکومت اور پاک فوج کے خاتمے کیلئے آپریشن سے دہشتگری میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔