ٹماٹر، چکن، آلو، چینی، گھی سمیت 11اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ٹماٹر، چکن، آلو، چینی، گھی سمیت 11اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)ادارہ شما ریا ت پا کستا ن نے مہنگا ئی کی ہفتہ وار رپوٹ جا ری کر دی ہے جس کے مطا بق31 ما رچ 2016 کو اختتا م پزیر ہو نے وا لے ہفتے کے دورا ن مہنگا ئی کی شرح میں 4.30 فیصد اضا فہ ہو اہے ۔ملک کے 17بڑے شہروں سے 53اشیاء کی قیمتوں کا تقا بلی جا ئزہ لیا گیا جس میں 11 اشیاء کی قیمتوں میں اضا فہ 11اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 31 اشیا ء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔گز شتہ ہفتے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
کے دوران ملک میں ٹما ٹر ‘چکن ‘ آلو ‘چینی‘چاول‘لال مر چ‘گھی سمیت11 اشیاء میں اضافہ پیا ز‘چائے‘لہسن‘آٹا‘دال مونگ ‘انڈے‘ گندم ‘کیلا ‘دال مسور ‘دال ماش سمیت11 اشیاء میں کمی جبکہ ڈ بل روٹی ‘ چھوٹا گو شت ‘بڑا گو شت‘دودھ‘دہی‘خشک دودھ‘ گڑ ‘نمک ‘سگر یٹ‘مٹی کا تیل‘لکٹر ی‘ماچس‘پٹرول‘صابن سمیت31 اشیا ء کی قیمتو ں میں استحکا م رہا ہے۔