راولپنڈی پولیس کو کوائف فراہم نہ کرنے پر 5ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کو کوائف فراہم نہ کرنے پر 5ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس کو کوائف فراہم نہ کرنے پر 05ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے خلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے مکان مالک حامد علی اور کرایہ دار آصف، ساجد، قلب عباس، ریاض اور محمد شعبان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 11پنجاب کرایہ داری آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لیے ۔