داعش کی جرمنی پر حملے کی دھمکی

داعش کی جرمنی پر حملے کی دھمکی
داعش کی جرمنی پر حملے کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(اے پی پی) رایٹرز کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے جرمنی پر دہشت گرد حملے کی دھمکی دی ہے، رایٹرز نے جرمن انٹیلی جنس ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش نے اپنی ویب سایٹ پر ایک پوسٹر آویزاں کیا ہے جس میں جرمنی پر دہشت گرد حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔