آئی پی ایل کا تجربہ سیمی فائنل میں کام آیا: سیمنز

آئی پی ایل کا تجربہ سیمی فائنل میں کام آیا: سیمنز
آئی پی ایل کا تجربہ سیمی فائنل میں کام آیا: سیمنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے خلاف عالمی ٹی ٹونٹی کا سیمی فائنل جتوانے والے ویسٹ انڈین لینڈل سیمنز نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ سے حاصل ہونے والا تجربہ کالی آندھی کو فائنل میں پہنچانے میں مددگار رہا۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی کا وانکھڈے سٹیڈیم میرے ہوم گراﺅنڈ کی طرح ہے کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈین ہی میری ٹیم تھی۔ انہوں نے کہا کہ گیل کے جلد آﺅٹ ہونے کے باوجود ویسٹ انڈیز نے میچ جیت کر ثابت کردیا کہ کالی آندھی ون مین شو نہیں۔

مزید :

کھیل -