نواز شریف کو 4سال بعد سندھ یاد آیا، کرپشن کے بادشاہ کو سونے کا تاج پہنایا جارہا ہے:نصرت سحر عباسی

نواز شریف کو 4سال بعد سندھ یاد آیا، کرپشن کے بادشاہ کو سونے کا تاج پہنایا ...
نواز شریف کو 4سال بعد سندھ یاد آیا، کرپشن کے بادشاہ کو سونے کا تاج پہنایا جارہا ہے:نصرت سحر عباسی

  


حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ فنکشنل نصرت سحرعباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 4سال کے بعد سندھ یاد آیا،حیرت کی بات ہے کرپشن کے بادشاہ کو سونے کا تاج پہنایا جارہا ہے۔

کسی خفیہ مشن پر نہیں آیا،سری لنکا کے صدر نے عشائیے کی دعوت دی ہے :شہریار خان

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی کا کہنا تھاکہ پیپلز پارٹی ہر محکمے میں میرٹ کی دھجیاں اڑا کر من پسند افراد تعینات کرناچاہتی ہے جبکہ سندھ حکومت نے لٹیروں اور وڈیروں کو سیاہ و سفید کامالک بنادیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو 4 سال بعد سندھ یاد آیاہے انہوں نے سندھ میں منصوبوں کااعلان کرکے الیکشن مہم کی شروعات کی۔

مزید : حیدرآباد