فروری کے دوران ہانگ کانگ کی پرچون فروشی میں 5.7 فیصد کمی

فروری کے دوران ہانگ کانگ کی پرچون فروشی میں 5.7 فیصد کمی

ہانگ کانگ(اے پی پی)ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ فروری کے دوران اس کی پرچون فروشی میں 5.7 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سیاحت کے شعبے میں کم اخراجات اور کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فروری کے دوران ملک میں پرچون فروشی کی مالیت 34.8 ارب ہانگ کانگ ڈالر (4.48 ارب امریکی ڈالر) رہی جو کہ فروری 2016 ء کی نسبت 5.7 فیصد کم ہے۔

مزید : کامرس