مسلم لیگ (ن) کا سندھ پرحکومت کرنے کاخواب پورا نہیں ہو گا،جاوید کمیانہ

مسلم لیگ (ن) کا سندھ پرحکومت کرنے کاخواب پورا نہیں ہو گا،جاوید کمیانہ

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما جاوید کمیانہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے دور میں مہنگائی ، بیروزگاری،بدامنی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا ۔شریف برادران کا سندھ پر حکومت کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 1