ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے افسروں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آنے والے افسروں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (اپنے خبر نگار سے)سپریم کورٹ کے فیصلے سے نیب کے بعد ایل ڈی اے کے افسران بھی اثر انداز ہوں گے ،ایل ڈی اے میںآؤٹ آف ٹرن پرموشن اور ضم ہونے والے افسران کوواپس ان کے محکموں میں بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا اوراس سلسلے میں 6افسران کو ان کے محکموں میں بھیج دیا جائے گا ،ڈی جی ایل ڈی اے کسی بھی وقت حکم جاری کر سکتے ہیں، تفصیلات کے مطابق 6افسران میں خواجہ جاوید اسلم صحاف،محمد سلیم ،،شکیل انجم منہاس،نذیر احمد بھٹی،ڈاکٹر نثار احمداورشاہد ارشادشامل ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1