غریب کو روٹی نہیں مل رہی،حکومت نے اورنج ٹرین کیلئے پانچ ارب منظور کر لئے

غریب کو روٹی نہیں مل رہی،حکومت نے اورنج ٹرین کیلئے پانچ ارب منظور کر لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر ) سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہا ہے کہ غریب کو کھانے کے لئے روٹی نہیں مل رہی اور حکومت نے اورنج لائن ٹرین کے لئے مزید پانچ ارب روپے منظور کرلئے ہیں ،نہ جانے اورنج لائن کے لئے مزید کتنی رقم درکار ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ارونج لائن ٹرین پر صوبہ جنتا بجٹ خرچ کیا رہا ہے ،جتنی رقم اس پراجیکٹ پر لگی ہے انتی رقم میں غریبوں کے لئے کئی منصوبے شروع ہوسکتے تھے ۔