ابو بکر البغدادی کے نائب عیاد الجمالی ہلاک

ابو بکر البغدادی کے نائب عیاد الجمالی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ما نیٹر نگ ڈیسک )عراقی فوج کے فضائی حملے میں کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر ابو بکر البغدادی کے نائب عیاد الجمالی ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فضائیہ کی جانب سے عراق کے علاقے القیم میں بمباری کی گئی جو شام کے سرحدی علاقے کے قریب واقع ہے ،حملے میں ابو بکر البغدادی کا نائب عیاد الجمالی ہلاک ہو گیاہے۔تاہم امریکی اتحادی افواج کی جانب سے تاحال ابھی تک اس کی تصدیق سامنے نہیں آ سکی ہے۔
عیاد الجمالی ہلاک

مزید :

صفحہ اول -