پی یو،کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام جاب فیئرآج ہو گا

پی یو،کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام جاب فیئرآج ہو گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ساتواں جاب فیئر آج صبح 9تا 3بجے دوپہر تک پنجاب یونیورسٹی قائد اعظم کیمپس(نیو کیمپس) میں منعقد ہورہا ہے جس میں چالیس سے زائد نیشنل اور ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنیز اور 600سے زائد پی یو سی آئی ٹی کے طلباؤ طالبات شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4