امریکہ ،بیس بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کاحملہ

امریکہ ،بیس بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کاحملہ
امریکہ ،بیس بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کاحملہ

  


ایریزونا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ایریزونا میں بیس بال میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا،کھلاڑی میچ چھوڑ چھاڑ کر چہرہ چھپا کر میدان میں لیٹ گئے۔ایریزونا کے شہر Peoria میں بیس بال کا میچ جاری تھا کہ اچانک شہد کی مکھیوں نے کھیل میں رکاوٹ ڈال دی۔مکھیوں کے حملے سے کھلاڑی ڈر گئے ،بعض گْھٹنوں کے بَل بیٹھ گئے اور بعض چہرہ بچانے کے لئے میدان میں لیٹ گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4