را ئیونڈ،گندے نالے سے تشدد زدہ لاش برآمد

را ئیونڈ،گندے نالے سے تشدد زدہ لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) رائیوئڈ گندے نالے سے 18سالہ نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹمارم کے لئے بھیجواکرتفتیش شروع کردی ۔ بتایا گیاہے کہ رائیونڈ گندے نالے سے پولیس کوایک نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے جس کی عمر 18 سالہ بتائی جارہی ہے پولیس نے مطابق مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں ۔

مزید :

علاقائی -