6تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم

6تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ناقص کارکردگی،مقدمات کے چالان اور گواہوں کو پیش نہ کرنے پرماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشنل مجسٹریٹ نے 6تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو مراسلہ جاری کردیا۔

تے ہوئے باغبانپورہ، نشترکالونی، بادامی باغ،باٹاپور،گرین ٹاؤن اورشاہدرہ ٹاؤن کے ایس ایچ او کی تنخواہیں روکنے کاحکم دیا ہے۔

تنخواہیں بند

مزید : علاقائی