شہبازتاثیر اغوا ء کیس، قلمبندبیان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

شہبازتاثیر اغوا ء کیس، قلمبندبیان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

لاہور(نامہ نگار)انسداددہشت گردی کی عدالت نے سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہبازتاثیر کے اغوا ء کے مقدمہ میں پولیس چوتھی بار بھی سلمان تاثیر کا بیان قلمبند کرکے رپورٹ عدالت میں پیش نہ کرسکی ، عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے پولیس ایک اورمہلت دیتے ہوئے حکم دیا کہ ہرحال میں شہباز تاثیر کابیان قلمبند کرکے آئندہ تاریخ پر پیش کیا جائے۔

بیان قلمبند

مزید : علاقائی


loading...