تھانہ خانمائی کی حدود مفتی آباد میں ذہنی مریض گھر سے لاپتہ

تھانہ خانمائی کی حدود مفتی آباد میں ذہنی مریض گھر سے لاپتہ

چارسدہ (بیورورپورٹ)تھانہ خانمائی کی حدود مفتی آباد میں ذہنی مریض گھر سے لاپتہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ورید خان ولد لطف اللہ سکنہ مفتی آباد نے اپنے بیاں میں کہا کہ ان کا بھائی بحر عالم 24مارچ سے اپنے گھر سے نکل کر ہمشیرہ کے گھر واقع اتمانزئی گیا تھا مگر بعد ازاں وہاں سے نکلنے کے بعد اب تک گھر واپس نہیں آیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں کسی کو اطلاع ہو تو برائے مہربانی موبائل نمبر0307-5903357 پر رابطہ کریں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر