سٹیفا نہر میں ایک نوجوان گر کر جاں بحق

سٹیفا نہر میں ایک نوجوان گر کر جاں بحق

صوابی(بیورورپورٹ) سٹیفا نہر میں ایک نوجوان گر کر جاں بحق ہو گیا۔ غوطہ خوروں نے لاش کو نکالا پولیس تھانہ ٹوپی کی رپورٹ کے مطابق عزیز رحیم عرف آقا ہفتہ کے روز سٹیفا نہر میں گر گیا تھا بعد ازاں مقامی غوطہ خوروں نے سہ پہر کے وقت ان کی لاش نکالی ٹوپی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے#

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر