نور محمد جادوانی سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر

نور محمد جادوانی سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق سفیر نور محمد جادوانی کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے ،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹی فکیشن کے مطابق نور محمد جادوانی کو پانچ سال کی مدت کے لیے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر