تھانہ سٹی ،پروآ کے ایس ایچ او زکو تبدیل کرنے کے احکامات جاری

تھانہ سٹی ،پروآ کے ایس ایچ او زکو تبدیل کرنے کے احکامات جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ڈی پی او یاسر آفریدی نے تھانہ سٹی ،پروآ کے ایس ایچ او زکو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او یاسر آفریدی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر عابد اقبال کو ایس ایچ او پروآ ،ایس ایچ او پروآ منہاج سکندر بلوچ کو پولیس لائن جبکہ پولیس لائن سے انیس الحسن کو ایس ایچ او سٹی تعینات کر دیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر