وزیر اعلیٰ کے دورہ ملتان کے انتظامات کیلئے ضلع کونسل کے فیلڈ سٹاف کی اتوار کی چھٹی منسوخ

وزیر اعلیٰ کے دورہ ملتان کے انتظامات کیلئے ضلع کونسل کے فیلڈ سٹاف کی اتوار کی ...

ملتان (خبر نگار) ضلع کونسل ملتان انتظامیہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے 4اپریل کو دورہ ملتان کے انتظامات کے سلسلے میں فیلڈ سٹاف(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کی آج اتوار کی چھٹی منسوخ کردی ہے۔ اور مختلف شعبوں کو وزیراعلیٰ کے روٹس کے انتظامات پر مامور کردیا ہے ذرائع کے مطابق 4اپریل کو چک نمبر 5فیض میں ایئر یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے حوالے سے سٹاف کو متوقع روٹس پر پچ ورک، وال چاکنگ ، ہیلی پیڈ کی تیاری اور تجاوزات ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر