قلعہ کہنہ پر پارکنگ فیس کی وصولی روکنے اور چارج میونسپل کارپوریشن کے حوالے کرنے بارے اوقاف کو مراسلہ

قلعہ کہنہ پر پارکنگ فیس کی وصولی روکنے اور چارج میونسپل کارپوریشن کے حوالے ...

ملتان(خبر نگار) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان نے قلعہ کہنہ قاسم باغ پر فوری طور پر پارکنگ فیس کی وصولی روکنے اور چارج میونسپل کارپوریشن کے حوالے کرنے بارے ایڈمنسٹریٹر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

اوقاف ملتا ن ریجن کو مراسلہ بھجوادیا ہے ۔ چیف آفیسر احمد خان وٹو کی طرف سے ایڈمنسٹریٹر اوقاف کو بھجوائے جانے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ رولز آف بزنس کی دفعہ 5کے تحت پارکنگ وصولی کا اختیار صرف متعلقہ بلدیاتی اداے کو حاصل ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر