پانامہ کیس حکومت کے گلے کی ہڈی ، فیصلہ آتے ہی نواز شریف نا اہل ہو جائیں گے، علی رضا دریشک

پانامہ کیس حکومت کے گلے کی ہڈی ، فیصلہ آتے ہی نواز شریف نا اہل ہو جائیں گے، ...

راجن پورکلاں (نمائندہ خصوصی )پانامہ کیس حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا ، فیصلہ آتے ہی میاں نوازشریف نااہل ہوجائیں گے ،بیرسٹر سردار علی رضاخان دریشک ،یونین کونسل کومثالی بنائیں گے ، یوسی چیئرمین سردار عطاء اللہ (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

خان مزاری ، گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بیرسٹرسردار علی رضاخان دریشک نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیاب یوسی چیئرمین کچہ سبزانی سردار عطاء اللہ خان مزاری کے ہمراہ کچہ سبزانی ونواحی علاقوں کادروہ کیا،رحیم بخش خان گوپانگ کوعمرہ کی ادائیگی کے بعد انکومبارکباددی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر