بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے ملتان شہر سے قافلوں کی روانگی شروع

بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے ملتان شہر سے قافلوں کی روانگی شروع

ملتان (جنرل رپورٹر)سابق وزیراعظم بانی چےئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کی38ویں برسی کے سلسلہ میں ملتان شہر سے قافلوں کی گڑھی خدا بخش روانگی شروع ہوگئی‘ ملتان شہر کی تنظیم کی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

جانب سے پائلٹ قافلہ روانہ ہوگیا جبکہ کارکنوں کا بڑا قافلہ آج زکریا ایکسپریس سے روانہ ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر