جامعہ عبداللہ بن مسعود خان پور کے آخری روز کے اجتماع کا تنظیمی شیڈول جاری

جامعہ عبداللہ بن مسعود خان پور کے آخری روز کے اجتماع کا تنظیمی شیڈول جاری

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جامعہ عبداللہ بن مسعودؓ خان پور کے عالمی اجتماع کے تیسرے اور آخری دن دفاع پاکستان کونسل و(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

جمعیت علماء اسلام (س) کے سر براہ سابق سنیٹر شیخ الحدیث مولانا سمیع الحق ،عالمی انجمن خدام الدین کے سر براہ مولانا میاں محمد اجمل قادری،انصار الامہ کے سر براہ مولانا فضل الرحمن خلیل،اتحاد اہلسنت و الجماعۃکے سر براہ مولانا محمد الیاس گھمن ،انٹر نیشنل اسلامک سکالر مولانا عبدالروٗف فاروقی،مجلس علماء اہلسنت والجماعت کے جنرل سیکر ٹری مولانا عبد الغفور حقانی ،جے یو آئی (ف) پنجاب کے سر پرست علامہ عبد الروف ربانی ،مولانا شبیر احمد عثمانی ، مولانا عبدالجبار خانیوال، مولانا شاہ عبدالعزیز سابق ایم این اے ،وکیل صحابہ مولانا ثناء اللہ،مولانا عبدالجبار سندہی،جے یو آئی خیبر پختونخوان کے صدر مولانا سید محمد یوسف شاہ ،مولانا عبد العزیز حسانی،مولانا محمد صادق قاسمی،مولانا عطاء اللہ شہر سلطان،مولانا عبدالغنی حقانی،مولانا مفتی منیر احمد،مولانا سعید احمد ثاقب،مولانا غلام مصطفی علی پوری ،و دیگر علماء خطاب کرینگے،پاکستان کے نامور قراء قاری محمد ادریس آصف ،قاری محمد وقاص ڈی جی خان،قاری نصر اللہ مالکی،قاری عبد الماجد حاصل پور ،قاری محمد حسین برتھ،ودیگر قراء تلاوت معروف شعراء طاہر بلال چشتی جھنگ،حافظ ظفر شہزاد گجر کہروڑ پکا ، عبدالشکور ربانی برادران ملتان،قاری سعد اللہ ندیم ، محمد سلیم مہر،قاری عتیق الرحمن انقلابی و دیگر شعراء حمد ونعت اور نظمیں پیش کرینگے، ناظم اعلی جامعہ ھذا مفتی محمد اسعد درخواستی اجتماع کا اعلامیہ پیش کر ینگے ،صدارت مولانا پیر سیف الر حمن در خواستی کر یں گے ،اجتماع کے اختتام پر بانی و مہتمم جامعہ ھذا شیخ الحدیث والتفسیر مولانا مفتی حبیب الر حمن درخواستی ، اختتامی کلمات اور اختتامی اجتماعی دعاء کرائینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر