وزیراعلیٰ سندھ کی اے پی این ایس کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ کی اے پی این ایس کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی( خصو صی رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ سیدمرا د علی شاہ نے اے پی این ایس کے نئے منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکبادپیش کی ہے۔انہوں نے اے پی این ایس کے نئے منتخب عہدیداروں صدر سرمد علی ، سینئر نائب (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

صدر قاضی اسد عابد ، نائب صدر مہتاب خان ،سیکریٹری جنرل عمر مجیب شامی،جوائنٹ سیکریٹری منیر جیلانی اوردیگر کوعہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا مجھے امید ہے کہ نو منتخب عہدیدار صحافتی اقدار اور اخباری صنعت کی ترقی کے لئے بھر پور جدو جہد کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ پاکستان میں اے پی این ایس ہی اخباری صنعت کی نمائندگی کرتی ہے۔160

اے پی این ایس

مزید : ملتان صفحہ آخر