ڈی او سکینڈری نے تمام سکولوں سے 5ویں اور 8ویں جماعت کے نتائج بارے رپورٹ طلب کرلی

ڈی او سکینڈری نے تمام سکولوں سے 5ویں اور 8ویں جماعت کے نتائج بارے رپورٹ طلب ...

ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈی او سکینڈری نے تمام سکولوں سے 5ویں اور 8ویں جماعت کے نتائج بارے رپورٹ طلب کرلی ہے بتایا گیا ہے کہ خراب نتائج پر کارروائی کیلئے ڈی او (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ایلمنٹری نے تمام سکولوں سے نتائج بارے رپورٹ طلب کرلی ہے تمام سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ تیار کردہ نتائج میں رعایتی نمبر لینے والے طلبا کو شامل نہ کیا جائے ، اور نتائج کی تیاری 31 اکتوبر 2016 کے انرولمنٹ پر کی جائے نتائج کی رپورٹ دو دن کے اندر تیار کرجمع کرایا جائے تاخیر کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر