مسافر خانہ، 6من سے زائد مردہ جانور کا گوشت برآمد، 2گرفتار

مسافر خانہ، 6من سے زائد مردہ جانور کا گوشت برآمد، 2گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانقاہ شریف(نمائندہ پاکستان)مسافرخانہ کے قریب کارنمبری BEQ-119 کومشکوک جان کر موٹروے پولیس کے آفیسران پی اومحمدانوراورپی او منورسعیددوران پیٹرولنگ انہیں رکنے کااشارہ کیا لیکن کارڈرائیورسیدذکی الحسن اوراسکے ساتھی احمدبخش نی رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاکرفرارہونے کی کوشش کی مگرموٹروے پولیس کے جوانوں سے اسے ناکام بنادیااورکارسے6 من سے(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
زائد مردہ جانورکاگوشت برامدکرکے تھانہ مسافرخانہ کے حوالہ کردیا جس کوڈاکٹرزبیرنے مردہ جانورکاقراردیا گوشت لیکرجانے والے دنوں ملزمان سید ذکی الحسن اور احمدبخش کے خلاف تھانہ مسافرخانہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔