قتل کے مقدمہ میں ملوث2ملزموں کو عمر قید اور2،2لاکھ روپے جرمانہ

قتل کے مقدمہ میں ملوث2ملزموں کو عمر قید اور2،2لاکھ روپے جرمانہ

ملتان(خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے قتل کے مقدمہ میں ملوث2ملزموں کو عمر قید اور2،2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے جبکہ5ملزموں کو بری (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کرنے کی ہدایت کی ہے فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ممتاز آباد کے مطابق شفقت حسین نے مقدمہ درج کرایا کہ جائیداد کے تنازعہ پر ملزموں نے ڈنڈوں اور سوٹے کے وار کرکے اس کے بھائی شوکت حسین کو قتل کردیا فاضل عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد ملزموں محمد حنیف اور ریاض احمد کو عمر قید اور2،2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ۔جبکہ5ملزموں شفیق احمد،وکیل احمد،شبیر احمد،اقبال حسین اور وکیل حسین کو بری کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر