ڈاکٹر عاصم رہا ہوسکتے ہیں تو غریبوں کا کیا جرم ہے، ظہور دھریجہ
خان پور (نمائندہ خصوصی)پارہ چنا ردھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اس دھماکے سے حکومت کے گڈ گورننس دعوؤں کا پول کھول دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریجہ نے تعزیت کیلئے آنیوالے جام ایم ڈی گانگا ،حبیب اللہ خیال ،حنیف حیدری،میاں شہزاد ثمر ،راشد عزیز بھٹہ اور دوسروں سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ کھربوں کی کرپشن میں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )
ملوث ڈاکٹر عاصم کی رہائی ہوسکتی ہے تو غریبوں کا کیا جرم ہے جو معمولی قرضوں کی سزا سالہا سال سے بھگت رہے ہیں ان تمام کو بھی فوری طور پر رہا کیا جائے ۔
دھریجہ