وزیر اعظم کی شادی کے46 سال مکمل، والدہ کے گھر پر خاندان کے افراد سے مل کر کیک کاٹا

وزیر اعظم کی شادی کے46 سال مکمل، والدہ کے گھر پر خاندان کے افراد سے مل کر کیک ...
وزیر اعظم کی شادی کے46 سال مکمل، والدہ کے گھر پر خاندان کے افراد سے مل کر کیک کاٹا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم کے ہمراہ شادی کی 46ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔اس سلسلے میں اپنی والدہ کے گھر پر سالگرہ کا کیک کاٹا۔

شرجیل میمن ایسے آئے جیسے ورلڈ کپ جیت کر آئے ہوں، قوم کو پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار، امہ کو جوڑنا پاکستان کی ذمہ داری، قوم کو خوشخبری سناتا ہوں ملک بدلنے والا ہے: عمران خان

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے شادی کی سا لگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا سائٹ پر اپ لوڈ کیں جن کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی اہلیہ شادی کے 46 سال گزر جانے کی خوشی میں ایک چھوٹی سے تقریب منقعد کی اور گھر والوں کی موجودگی میں کیک کاٹا،اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ابو کے بہن اور بھائی سالگرہ کا کیک لے کر آئے تھے۔

مزید : قومی