برطانوی فوجی ٹیم نےپاک فوج کے دوسرے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں میں شرکت کی

برطانوی فوجی ٹیم نےپاک فوج کے دوسرے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں میں شرکت کی
برطانوی فوجی ٹیم نےپاک فوج کے دوسرے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں میں شرکت کی

  


جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) جہلم کے قریب دوسرے پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں میں شریک برطانوی فوج کے جوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا۔

پاکستانی آرمی کے مقابلوں میں برطانوی فوجی جوانوں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا۔

ان مقابلوں میں چین، انڈونیشیا، میانمار، سری لنکا، ترکی ،تھائی لینڈ، برطانیہ، اردن اور ملائیشیا،میانمار، مالدیپ کی ملٹری ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اس مقابلے میں پاکستان آرمی کی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

مزید : قومی


loading...