آم کے باغبان بیمار شاخیں کاٹ دیں،زرعی ماہرین

آم کے باغبان بیمار شاخیں کاٹ دیں،زرعی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (یو این پی )زرعی ماہرین نے آم کے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھل کی برداشت کے بعد بیمارخشک آپس میں الجھی ہوئی بٹو ر والی اور زمین کے ساتھ لگنے والی شاخیں کاٹ دیں اور پودوں پر کاپروالی پھپھوندی کش زہرمثلاً کاپرآکسی کلورائیڈ کا پرہائیڈروآکسائیڈ بحساب 250گرام 100لٹر پانی میں یا بورڈو مکسچر چونا نیلا تھوتھا یا کاپرسلفیٹ پانی میں ملاکر سپرے کردیں۔ زرعی ماہرین نے بتایا کہ ایسے پودے جوڈائی بیک سڈن ڈیتھ یا گموسنز کا شکار ہو ں اس موسم میں ان پودوں کا علاج بہترطریقہ سے کریں۔

مزید :

کامرس -