زرعی مشینری کی دو روزہ نمائش 6اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی

زرعی مشینری کی دو روزہ نمائش 6اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے زیر اہتمام زرعی مشینری کی دو روزہ نمائش 6اپریل سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہو گی ۔محکمہ زراعت کے زیر اہتمام منعقدہ نمائش میں زمین کی تیاری ،بیجائی،کھادو ادویات،آبپاشی،کٹائی سمیت سٹوریج اور پروسیسنگ کی مشینریز کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق اس نمائش کا مقصد کاشتکاروں، صنعتکاروں اور برآمد کرنے والے اداروں کو ایک چھت تلے جمع ہونے کا سنہری موقع فراہم کرنا ہے۔

مزید :

کامرس -