کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی
اوٹاوا(صباح نیوز)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 1.10 ڈالر کم ہوکر 521.80 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کینیڈین کینولا کے جولائی کے لیے سودے 80 سینٹ کمی کے ساتھ 526.80 ڈالر فی ٹن طے پائے۔تاہم نومبر کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 1.70 ڈالر اضافے کے ساتھ 516 ڈالر فی ٹن طے پائے۔