تلاش ورثا ء

تلاش ورثا ء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) ایک عدد نعش اسم مسکین نامعلوم جو کہ شلوار قمیض ہلکے سبز رنگ کی پہنے ہوئے اور چھوٹی چھوٹی داڑھی رکھے ہوئے قضائے الٰہی سے فوت ہو گیا ہے جس کی باڈی جنرل ہسپتال ڈیڈ ہاؤس میں برائے پوسٹ مارٹم جمع کروائی گئی ہے اگر کسی کو ورثاء کے بارے میں پتہ چلے تو فوری طور پر تھانہ شادمان یا تفتیشی افسر سے رابطہ کرے۔ محمد اقبال تھانہ شادمان: 0300-4759144۔