نشتر کالونی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 18سالہ لڑکا شدید زخمی

نشتر کالونی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 18سالہ لڑکا شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) نشترکالونی کے علاقہ میں معمولی بات پر سیکیورٹی گارڈ نے 18 سالہ لڑکے کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ۔ بتایا گیاہے کہ تھانہ نشتر کالونی سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر جانے کو کہا جس پر ایک لڑکے 18 سالہ ایمان علی نے وہاں کھڑا رہا کہ سیکیورٹی گارڈ نے اشتعال میں آ کر فائرنگ کردی جس کی زد میں آ کر 18 سالہ محلے کے چند لڑکے ایک گارمنٹس کی فیکٹری کے سامنے کھڑے ہو کر گپ شپ کررہے تھے کہ فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ نے لڑکوں پر فائرنگ کر دی جس میں ایمان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی لڑکے کی جنرل ہسپتال میں حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -