ننکانہ،فلیکس لگاتے کرنٹ لگنے سے30سالہ نوجوان جاں بحق
ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی )فلیکس لگاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے30سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کا رہائشی عمران عرف صدرنواحی قصبہ مانانوالہ میں بجلی کے پول پر چڑھ کر فلیکس لگارہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہو گیا متوفی عمران کی نعش کراچی بھجوادی گئی ہے۔
کیونکہ متوفی عمران کے والدین روزگار کے سلسلہ میں ننکانہ صاحب سے کراچی منتقل ہو چکے ہے ۔
نوجوان جاں بحق