ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں ایسٹر کے حوالے سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں ایسٹر کے حوالے سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں ایسٹر کے حوالے سے گذشتہ روزسیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔ اس حوالے سے ایس پی ماڈل ٹاؤن فیصل شہزادنے بتایا ہے کہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں ہونے والے پروگرامز کی سیکیورٹی پر موجود جوانوں کو بار بار چیک الرٹ اوربریف کیا جاتارہا۔ہر شخص کی 3 لیئر میں واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹکٹرز سے مکمل چیکنگ کے بعد انٹری پارکنگ پوائنٹس کم سے کم 500 میٹر پر بنائے گئے۔

مزید :

علاقائی -