کاہنہ: کچوانہ بستی میں زمین کے تنازعہ پر حقیقی بیٹے کی باپ پر فائرنگ

کاہنہ: کچوانہ بستی میں زمین کے تنازعہ پر حقیقی بیٹے کی باپ پر فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کاہنہ(نامہ نگار)تھا نہ کاہنہ کے علاقہ کچوانہ بستی میں زمین کے تنازعہ پرحقیقی بیٹے کی باپ پر فائرنگ ۔باپ زخمی بیٹا فرار ہو گیا۔کچوانہ بستی کا رہائشی نور محمد رکشہ میں سوار ہو کر کہیں جارہاتھا کہ اسکے حقیقی بیٹے مبارک نے روک کر اس پر پستول سے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا ۔مقامی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -