وزارت مذہبی امور 67فیصد کوٹہ سرکاری سکیم کا رکھنے پر بضد

وزارت مذہبی امور 67فیصد کوٹہ سرکاری سکیم کا رکھنے پر بضد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے درمیان حج کوٹہ کی تقسیم کا تنازعہ 7فیصد تک محدود ہو گیا،وزارت مذہبی امور 67فیصد سرکاری سکیم رکھنے پر بضد،ہوپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سرکاری سکیم60فیصد اور پرائیویٹ سکیم 40فیصد پر عمل درآمد کے موقف پر قائم،7فیصد کے لیے سپریم کورٹ میں کروڑوں روپے اور وقت ضائع کرنے کی بجائے باہمی مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی تجویز،وزارت مذہبی امور ضد ختم کر کے عازمین حج کے مفاد میں مل بیٹھ کر مسعلہ حل کرے سنجیدہ حلقوں اور سینئر حج آرگنائزر کا مطالبہ۔

مزید :

صفحہ آخر -