گلالئی کو پارٹی میں میرٹ کے برخلاف لایا گیا، فوزیہ قصوری
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے انکشاف کیا ہے کہ عائشہ گلالئی کو پارٹی میں میرٹ کے برخلاف لایا گیا۔ایک انٹرویو میں فوزیہ قصوری نے کہا کہ عمران خان نے 2013ء میں مجھے لکھ کردیا تھا کہ وہ مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دیں گے۔