اسرائیل دہشت گرد ریاست،اردوان

اسرائیل دہشت گرد ریاست،اردوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطینیوں پر ڈھائے جانیوالے اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک صدر طیب اردوان اسرائیل پر برس پڑے، اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت پر ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں، اسرائیل کو دہشتگردوں سے واسطہ نہیں کیونکہ وہ خود ایک دہشتگرد ریاست ہے، مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق جو فیصلہ اسرائیل نے لیا اس کا جواب انہیں اقوام متحدہ میں مل گیا۔

مزید :

صفحہ اول -